پانا[2]

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - پیچ پر ڈھبڑی کسنے کا آلہ۔ 'تالی، چابی، رنچ، پانا، قفل کھولنے کا اوزار۔"      ( ١٩٤٣ء، اصطلاحاتِ پیشہ وراں، ٤٠٧ )

اشتقاق

انگریزی میں اسم آلہ 'سپینر' کا مترادف 'پانا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٣ء میں 'اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پیچ پر ڈھبڑی کسنے کا آلہ۔ 'تالی، چابی، رنچ، پانا، قفل کھولنے کا اوزار۔"      ( ١٩٤٣ء، اصطلاحاتِ پیشہ وراں، ٤٠٧ )

اصل لفظ: Spanner
جنس: مذکر